کارنامے

بورڈ کی اب تک کی کارکردگی کا خلاصہ۔

900+ کتابیں، لغات اور انسائیکلوپیڈیا
10 جلدوں پر مشتمل اُردو سائنس انسائیکلوپیڈیا
25 سال سے اُردو سائنس میگزین کی مسلسل اشاعت
  • 900 سے زائد کتابیں، لغات اور انسائیکلوپیڈیا کی اشاعت۔
  • 10 جلدوں پر مشتمل معلوماتی اُردو سائنس انسائیکلوپیڈیا کی اشاعت۔
  • پچیس سال سے اُردو سائنس میگزین کی مسلسل اشاعت۔
  • بچوں اور نو خواندہ افراد کے لیے تعلیمی مواد کی تیاری۔
  • سائنسی موضوعات پر تراجم کی اشاعت۔
  • یونیسکو، پاکستان نیشنل کمیشن برائے یونیسکو، اٹامک انرجی کمیشن اور دیگر اداروں کے اشتراک سے مختلف اشاعتی منصوبوں کی تکمیل۔
  • ٹیوٹا اور پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تحت چلنے والے تکنیکی تربیتی مراکز میں بورڈ کی تکنیکی درسی اور عملی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں، اور کچھ تکنیکی کتابیں ’میٹرک ٹیکنیکل اسٹریم‘ کا حصہ ہیں۔ بورڈ کی کچھ کتابیں کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر بھی پڑھائی جاتی ہیں، جیسے کہ ہوم اکنامکس، نفسیات، جغرافیہ وغیرہ۔